انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ترجمان ڈیو بٹلر کے مطابق ملی اور پوپ کے درمیان تقریباً 30 منٹ تک ملاقات ہوئی اور ملی نے پوپ فرانسس کو امریکی آئین کی ایک کاپی پیش کی۔
شام تہران میں دو طرفہ بات چیت کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے دونوں ممالک نے مشترکہ اقتصادی کمیشن کو فعال بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کو خوش آیند قرار دیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ ریاض امت مسلمہ کو درپیش مسائل بالخصوص مسئلہ فلسطین کے حل میں اپنا کردار ادا کرے گا۔
اس ملاقات میں صوبہ بامیان میں امام خمینی (رہ) اسپتال کے نفاذ کے عمل کو جاری رکھنے اور اس اسپتال میں ایرانی ماہرین کی موجودگی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال اور مشاورت ہوئی۔
آج 21 اگست 1968 میں صہیونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کو نذر آتش کرنے کی تلخ یاد دلاتا ہے۔ اس واقعے کے برسوں بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز اور اس تنظیم کے 30ویں اجلاس میں اسلامی کانفرنس کے اراکین کی منظوری سے ...
یوکرین کے نائب وزیر دفاع نے بیان کیا: اس ملک کی افواج نے مشرقی یوکرین کے جنگ زدہ شہر باخموت کے اطراف کی زمینوں کے کچھ حصوں پر قبضہ کر لیا ہے لیکن جنوبی محاذ میں کوئی بڑی پیش رفت نہیں کی ہے۔
روئٹرز نے پیر کے روز جنوبی کوریا کے غیر سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے منجمد اثاثوں کی آزادی کے تناظر میں ایران کے اثاثے کو سوئٹزرلینڈ پہنچا دیا گیا ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا: ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کی طرف سے کی جانے والی 19 اگست کی بغاوت کی سالگرہ گزری ہے جو رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کے مطابق، ایران اور امریکہ کے درمیان ...
شام کے بجلی کے وزیر غسان الزامل نے اتوار کی رات کہا کہ شام کے شمال مشرق میں جہاں بجلی کے ٹرانسمیشن ٹاورز واقع ہیں، زمین کے ایک بڑے حصے پر امریکی قابض افواج کا تسلط اس کی کمی کی بنیادی وجہ ہے۔
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے چین، پاکستان اور ایران کے اچھے تعلقات کے حوالے سے سہ فریقی تعاون کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا: تینوں ہمسایہ ممالک کا تعاون مشترکہ مفادات کی ضمانت ہے جو ہمہ جہتی تعلقات ...
شمالی کوریا کی سنٹرل نیوز ایجنسی نے پیر کی صبح اطلاع دی کہ بحری جنگی جہاز پر اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کم جونگ ان کی موجودگی اور نگرانی میں کامیابی سے کیا گیا۔
مزاحمت کی میزائل طاقت کی وضاحت کرتے ہوئے، انہوں نے کہا: "ہمارا مطلب ہے کہ آنے والی جنگ میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی طرف سے روزانہ اوسطاً 3500 میزائل اور راکٹ فائر کیے جائیں گے۔
انصار اللہ کی مذاکراتی ٹیم کے رکن «عبدالملک العجری» نے کہا ہے کہ مذاکرات کے اگلے دور کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ یمنی عوام کے مصائب کے خاتمے کے لیے اس مذاکرات دور کو فیصلہ کن بنایا جائے۔ ....
ECOWAS کے اس عہدیدار نے الجزیرہ، قطر کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا: نائجیر میں ECOWAS کا وفد نائجر میں بغاوت کے منصوبہ سازوں کے کمانڈر تک ہمارے گروپ کے موقف کو پہنچانے میں کامیاب رہا اور یہ ایک مثبت پیش رفت ...
اسلامی جمہوریہ ایران اورعوامی جمہوریہ چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت میں دوطرفہ تعلقات میں تازہ ترین پیشرفت اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...